پوریا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (پارجہ بافی) چوبی قینچیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے، اڈا، بینڈی، ٹکٹی، سر اڑا، کرا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (پارجہ بافی) چوبی قینچیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے، اڈا، بینڈی، ٹکٹی، سر اڑا، کرا۔ پوریا دھنا سری